*مفتی عبداللہ ہلال*
*حافظ عبدالعزیز رحمانی حافظ انیس اظہر*
*ظہیر قیصر*
*حاجی ادریس چکن*
*صلاح الدین خادم*
*نے مورخہ 18 جولائی 2023 بمطابق 29 ذی الحجہ 1444 ھجری بروز منگل کو بعد غروب آفتاب ماہ محرم الحرام 1445ء کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا، مطلع ابر آلود تھا چاند نظر نہیں آیا شہر مالیگاؤں کے علاوہ اطراف و اکناف سے بھی چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ لہٰذا بمبئی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق جمعیتہ علماء مالیگاؤں وضلع ناسک رویت ہلال کمیٹی کی جانب سےاعلان کیا جاتا ہےکہ مورخہ 19 جولائی بروز بدھ کو 30 ذی الحجہ اور 20 جولائی بروز جمعرات کو یکم محرم الحرام ہوگی اور 29.جولائی بروز سنیچر کو 10محرم الحرام یعنی یوم عاشورہ ہوگا . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . *ٹرسٹیان وائمہ مساجد اسی کے مطابق تاریخ لگائیں،جزاکم اللہ خیرا*
*نوٹ*
*نیے اسلامی سال کےموقع پر شیعہ حضرات کے رسم ورواج بدعات وخرافات سے مسلمان اپنے آپ کو بچاٸیں خصوصا تعزیہ داری سینہ کوبی سے اپنے کو دور رکھیں نیز محرم کی 9/ 10یا 10/ 11 روزہ رکھنے کااہتمام کریں*
*فقط والسلام*
*مولانا آصف شعبان*
*(صدر جمیعت علماء مالیگاؤں)*
.*قاری اخلاق احمد جمالی*