آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام اور SIO و GIO مالیگاؤں کی جانب سے نیٹ (NEET) کوالیفائی کرنے والے طلبہ وطالبات اور ان کے والدین کی تکریم و حوصلہ افزائی کے لئے ایک تقریب بتاریخ 9 جولائی 2023 بروز اتوار صبح دس بجے حاجی شبیر احمد حج ٹریننگ سینٹر ہال ،اسکول نمبر 1 کمپاؤنڈ، قدوائی روڈ میں منعقد ہو رہی ہے۔ پروگرام کی تفصیلات سے جلد آگاہ کر دیا جائے گا ان شاءاللہ.
500 سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کی فہرست مطلوب ہے۔ کامیاب ہونے والے طلبہ وطالبات اور ان کے متعلقین درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
بوائز کے لئے: 8806414839
گرلس کے لئے: 9371232961
منجانب:
جماعت اسلامی ہند، مالیگاؤں
بہ اشتراک:
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، مالیگاؤں