پیشۂ طب انسانی جذبہ سے معمور اور مخلص پیشہ ہے ہمارے ڈاکٹرس بلاتفریقِ ملّت و مذہب انسانیت کے لئے اپنی خدمات انجام دیتے ہیں یکُم جولائی (ڈاکٹرس ڈے) پورے ملک میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے اس موقع پر ملک ہندوستان کے *معروف عالم دین مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں)* جو کہ ان دنوں فریضۂ حج کی ادائیگی کے لئے حرمین شریفین میں موجود ہیں موصوف نے ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر تمام ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا ہےـ
مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی جانب سے یومِ اطباء (ڈاکٹرس ڈے) کی مبارک
جولائی 01, 2023