*خوشیاں ہزار تم کو ملے سالگِرہ پر*
*دیتے ہیں ہم دعا عمر دراز کی*
*مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن بیسٹ مئیر محترمہ طاہرہ شیخ رشید صاحبہ کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے نظر بد سے بچائے حاسدین کے حسد سے بچائے. امید ہے کہ اب تک جس طرح آپ نے مالیگاؤں شہر کے لئے اپنی خدمات انجام دی ہے اسی طرح آئندہ بھی آپ اسی طرح مالیگاؤں شہر کے لئے اپنی خدمات جاری رکھیں.*
*تمھاری سالگرہ پہ یہ دُعا ہے میری۔۔۔۔۔۔۔*
*کہ ایسا روزِ مبارک ہزار بار آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں*
*ہزاروں پُھول لٹاتی ہوئی بہار آئے*
سلامت رہو رب عمریں بڑھائے
کرو جو تمنا وہ پوری ہوجائے
جنم دن بہت بہت مبارک ہو
نیک خواہشات
لائف لائن گروپ