انتہائی مسرت و انبساط کے ساتھ یہ اطلاع دی جانی ھیکہ الحمد للہ رب ذوالجلال کے فضل وکرم سے جامعہ ام القری سے امسال ۲۸ طالبات تکمیل حفظ قرآن کریم سے سرفراز ہو رہی ہیں اس ضمن میں تیرہ اگست بروز جمعرات ۲م بوقت بعد نماز عشاء متصلاً ایک روحانی و قرآنی مجلس کا انعقاد کیا۔ جارھا ھے جس میں صوبہ گجرات کے مشہور عالم دین پیر طریقت حضرت مولانا قاری احمد علی فلاحی کا ایمان افروز بیان ہوگا اور آپ کے دست مبارک سے اسناد کی تقسیم ہوگی ۔
عوام الناس سے کثیر تعداد میں شرکت کی پر خلوص
استدعا ھے
پیش کردہ