*نسیم خان کے مطالبے کے بعد پولیس نے اس معاملے میں بیس افراد کو گرفتار بھی کیا تھا اطلاعات کے مطابق غالبا ماب لنجنگ کا ملک میں پہلا واقعہ ہے جس میں کم وقتوں میں شرپسنرودں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری عمل میں آنے کے ساتھ ساتھ خاطی پولیس افسران کو بھی پولیس کاروائ کا سامنا کرنا پڑا اور وہ معطل بھی ہوئے اور انکا تبادلہ بھی ہوا*
*نسیم خان نے اس کاروائ پر اطمنان کیا اور حکومت سے مطالبہ کی اکہ متوفی کے اہل خانہ کو دس لاکھ روپیئے معاضہ دیا جائے۔*