خشک میوہ جات کی بات ہو تو بادام کے فوائد بے شمار ہیں کیونکہ یہ جسم کو ہر طرح سے صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے۔یہ ایل ڈی ایل یعنی خراب کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور وٹامن ای، میگنیشیم اور پوٹاشیم سے بھرا ہوتا ہے، جو خون کے ذریعے آکسیجن اور غذائی اجزاء کو زیادہ بہتر طور پر بہنے میں مدد کرتے ہیں۔