محبِ گرامی!
سلام مسنون!
کل بروز اتوار (9 جولائی) بعد نمازِ مغرب سے رات 10 بجے تک اہم اجلاس منعقد ہوگا-
عنوان:
*یادِ فاروق و عثمان رضی اللہ عنہما*
*عرسِ اشرف الفقہاء رحمۃ اللہ علیہ*
جس میں خصوصی طور پر شہزادۂ غوث اعظم حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں تشریف لا رہے ہیں- نیز مفتی سید محمد آصف اقبال مصباحی، مفتی عبیداللہ خان مصباحی، مفتی نورالحسن مصباحی خطاب فرمائیں گے- مفتی محمد نعیم رضا مصباحی منقبتِ اشرف الفقہاء پیش کریں گے- جب کہ مفتی واجد علی یارعلوی، مفتی محمد عرفان رضا مصباحی، علامہ احمد رضا ازہری زینتِ محفل ہوں گے-
آپ کی شرکت باعثِ عزو شَرَف ہوگی-
پروگرام بمقام اشرف الفقہاء چوک، نزد کلثوم اشرفی مسجد رمضان پورہ مالیگاؤں
منتظرِ قدوم:
اشرف الفقہاء گروپ
نوری مشن مالیگاؤں