*مورخہ 12 اور13جولاٸی 2023 ٕکو جمعیت علما ٕ ہند دہلی کے زیراہتمام چار مثالی اضلاع کے سرگرم وفعال اراکین جمعیت علما ٕ کا دوروزہ تربیتی ورکشاپ برکت اللہ پبلک ہاٸی اسکول گاندھی نگر نزد ایٸرپوٹ بھوپال میں منعقد ہورہا ہے جس میں مقامی سطح سے مالیگاٶں ضلع ناسک جمعیت علماء کاوفد مولانا آصف شعبان صاحب کی قیادت میں آج ہی بذریعہ ٹرین روانہ ہوا جمعیت علما ٕ مالیگاٶ ں سلیمانی چوک کو بھی مثالی قرار دیاگیا ہے اس دوروزہ تربیتی ورکشاپ میں مولانا آصف شعبان کے علاوہ قاری اخلاق احمد جمالی مولانا جمال ناصرایوبی حافظ انیس أظہر ملی حافظ عبدالعزیز رحمانی مولانا نیاز احمد ملی خلیل ایم ایم مدنی شریک ہیں*
جمعیت علما ٕسلیمانی چوک کا وفد مثالی ضلع قرار دیٸے جانے پر دوروزہ تربیتی ورکشاپ کیلۓ بھوپال روانہ
جولائی 11, 2023