مالیگاؤں(پریس ریلیز)وارڈنمبر14کے/کل پانچ حجاج کرام (1)عبدالسلام چاول والے(2)ایڈوکیٹ ہدایت اللہ عبدالحکیم(3)ماسٹرسلیم احمددادامیاں(4)عبدالحمید عبدالمجید پہلوان(5)عتیق احمدحاجی شریف6/جولائی17/جولائی19/جولائی26جولائی کوحج بیت اللہ سے مالیگاؤں آمدیقینی ھے اسی اھم کڑی کولے کرشوسل ورکروسابق معاون کارپوریٹراحمدبن عبدالعزیزنے تمام ہی اخبارات کے نمائندوں اورنیوزچائنل کے صحافی حضرات کواپنے بیان میں کہاکہ کل پانچوں حجاج کرام میں سے ایک حاجی اجتماع نگر ایک عبداللہ نگرAدوعبداللہ نگرBایک عباس نگرکے ہیں اسی کومدنظررکھتے ہوئے انہوں نے کارپوریشن کے اعلی عہدیداران سے خصوصی مطالبہ کیاھےکہ محمودسیٹھ کے مکان سے مسجدحاجی الیاس تک رحمت چوک سے لیکر اسکول نمبر5/تک قریشی جماعت خانہ سے لے کرعبدالعزیزمستری چوک تک مدرسہ بیت العلوم سے لیکر چمڑے والی سائزنگ تک تمام راستوں پرجھاڑوماراجائے تیزپاؤڈرڈالاجائے اور جراثیم کش دواؤں کاچھڑکاؤکیاجائے کیونکہ حجاج کرام سے ملاقات کرنے الوں کی تعدادبے انتہارہے گی ایسی تحریری اطلاع عبدالعزیزمستری روڈشوسل کمیٹی سے موصول ہوئی
اجتماع نگرعبداللہ نگرعباس نگرکے حجاج کرام کی آمدکاسلسہ شروع
جولائی 05, 2023