بروز سنیچر
دستور بچاؤ کمیٹی کے کنوینر مستقیم ڈگنیٹی صاحب عبدالرشید سیٹھ ایولے والے ، خورشید کابل ، ابواللیث انصاری وغیرہ نے جمیعت علماء ارشد مدنی گروپ کے زمہ داران مفتی محمد اسماعیل قاسمی ، عبدالمالک سیٹھ بکرا ، مولانا ظہیر ملی ، ایڈوکیٹ نیاز لودھی عبدالخالق فارقلیق وغیرہ سے ملاقات کی فرقہ پرستوں کی جانب سے مسلسل مالیگاؤں شہر کی فضا خراب کرنے کی کوشش فرقہ پرستی کی نیت سے قلعہ جھوپڑپٹی کو توڑنے کی کوشش اور یکساں سول کوڈ کے خلاف ہونے والے دستور بچاؤ کمیٹی کے چرخہ آندولن میں شریک ہوں