مناظر اسلام ترجمانِ دیوبند حضرت مولانا سید طاہر حسین صاحب گیاوی ابھی تقریباً پونے بارہ بجے رِحلَت فرماگئے۔
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ تعالیٰ حضرت والا کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ آرام نصیب فرمائے، جنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے، آپ کی خدمات کو قبول فرمائے