نوٹ : بارش ہونے پر پروگرام جامع مسجد مرکز مسجدیں منعقد ہو گا۔ ( پرگرام کے بعد عشا کی نماز جامع مسجد مرکز میں رات انجے ادا کی جائیگی)
شراب، منشیات اور نشہ آور چیزوں کے استعمال کو شریعت اسلام میں حرام، ناپاک اور مہلک اسلئے بتایا گیا ہیکہ اس کے ذریعے انسان انسانیت کے جامے سے باہر آجاتا ہے اور پھر وہ سب کچھ کر گزرتا ہے جس سے انسانیت
اور شرافت شرمسار ہو جائے ۔ ہمارے موجودہ سماج میں منشیات کا استعمال تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور خاص
طور پر نو جوانوں کا طبقہ اس لت میں بری طرح مبتلا ہوتا جارہا ہے۔ صورت حال اس قدر تشویشناک ہیکہ ہزار با
ہزار گھر تباہی کے دہانے پر ہیں، خاندان بکھر رہے ہیں، طلاق کی شرح بڑھتی جارہی ہے ۔ اخلاقی بے راہ روی عام ہو گئی ہے ۔ اور امت کے مستقبل کے معمار جوان اپنا سب کچھ داؤ پر لگاتے جارہے ہیں اور انہیں اپنے طزر
عمل کی ہولناکی اور نگینی کا احساس تک نہیں ہے۔ تو آئیے ! معاشرے سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے اور نو جوانوں کو اس مہلک لت سے بچانے کیلئے ہم عہد کرتے ہیں، عزم کرتے ہیں کہ نشہ مخالف مہم کے ذریعے معاشرے کو نشہ آور چیزوں سے پاک کریں گے
زیر صدارت
جناب الحاج محمد غفران محمد حسن صاحب
مقررخصوصی
حضرت مولانا محمد فاروق مدنی صاحب
شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا و شیخ الحدیث مدرسه فلاح دارین، ترکیسر، گجرات)
حضرت مفتی سید محمد قاسم جیلانی صاح رجمعیة علماء ضلع دھولیہ)
نظامت
، مفتی ولید قاسمی
زینب اسٹیج
جناب پرکاش شرد پاٹیل صاحب
جناب منیش را پوار صاحب سابق افسر سماج کلیان دھولیہ ضلع پریشد )
جناب سنجئے بار کنڈ صاحب (ایس پی ملح و حوالیہ )
ممبر نشه بندی منڈل مہاراشٹر راجیہ )