شکر الحمد للہ!
8 فروری 2019ء کو ہم نے ٹراویلس کے شعبہ میں قدم رکھا، اللہ کے فضل وکرم اور معزز گراہکوں کے تعاون سے ہمارا سفر خوب سے خوب کی سمت رواں دواں ہے، اسی دوران گرا ہکوں کے لیے ہم نے 22 مئی 2019 سے دوسلیپر بس بھی شروع کی یہ سہولت بھی کامیابی سے جاری ہے۔ اب ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے 2 نئی سلیپر بس بھی شروع کی جارہی
جس کا افتتاح مختصر دعائیہ مجلس و قرآن خوانی کے ذریعہ ہور ہا ہے۔ پروگرام کی تفصیل انشاء اللہ ذیل کے مطابق ہوگی
یکم جولائی 2023 بروز سنیچر بوقت : بعد نماز عصر (فوراً) جگہ : ہوٹل اپسرا پیلس سے متصل
دعاء حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی دامت برکاتہم
(صدر اداره صوت الاسلام) معزز گرا ہکوں ، شہریان ، یہی خواہان سے شرکت کی پر خلوص استدعا ہے۔