*موجودہ ناگفتہ بہ صورت حال میں جس طرح مرکزی حکومت کی طرف سے مسلم پرسنل لاء کو نشانہ بنانے اور یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ قابل مذمت اور نا قابل قبول ہے۔* *اس سلسلے میں ادارۂ اکمل و شکیل موذن امدادی دواخانہ اسٹاف رمضانپورہ کی جانب سے اپیل کی جاتی ہے کہ ہر نماز میں شہر کی تمام مساجد میں اور مستورات کے ذریعے گھروں میں دعاؤں کا اہتمام کریں۔* *نیز۔۔۔۔۔*
*یونیفارم سول کوڈ مسلمانوں کو ہرگز منظور نہیں اسی مناسبت سے ادارۂ اکمل و شکیل موذن امدادی دواخانہ اسٹاف رمضانپورہ نے اہلیان شہر سے درخواست کی ہے کہ یونیفارم سول کوڈ کے خلاف اپنا احتجاج آن لائن طریقے سے جمہوری تقاضوں کو مدنظر رکھکر پر امن رہتے ہوۓ درج کروانے کیلئے ادارۂ اکمل آفس و شکیل موذن امدادی دواخانہ کی گلی کے کارنر پر، کلثوم اشرفی مسجد، رمضانپورہ پر اپنے انڈروئڈ موبائل کے ساتھ روزانہ رات میں نو بجے سے ساڑھے دس بجے تک ضرور تشریف لائیں۔ اس طرح یہ سلسلہ بروز جمعہ کو دوپہر میں تین بجے سے رات دس بجے تک جاری رہے گا۔ ایسی گزارش ادارۂ اکمل و شکیل موذن امدادی دواخانہ اسٹاف کے ساتھ سرپرستان ادارۂ مفتی محمد طفیل القادری، حاجی غلام رسول کبوتر والے اور شفیق آرگن صاحبان نے کی ہے۔*
*اسی مناسبت سے بروز جمعہ کو دوپہر میں تین بجے سے عصر کی نماز تک مستورات کے ذریعے شکیل موذن امدادی دواخانہ کی گلی میں ذکر اور اجتماعی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا ہے۔*
*اس لیۓ اہلیان مالیگاؤں سے پر خُلوص گزارش ہے کہ ان پروگراموں میں ضرور بہ ضرور شرکت کریں۔ ایسی گزارش ذمہ داران نے کی ہے۔*
-----------------------
*نوٹ۔ بارش ہونے کی صورت میں تمام پروگرامات شکیل موذن امدادی دواخانہ رمضانپورہ میں ہوں گے۔*
********************
ایڈوکیٹ امتیاز حفیظ۔9270214621
سلیم بھیا۔9273522094
عبدالصمد جنتا۔9226972851
عتیق احمد میجر۔7385309075
انصاری اعجاز احمد۔9637218014
انصاری ضیاء الرحمن۔8446555975
ڈاکٹر سلمان خان۔9168192163
محمد آصف۔7276745704
ایڈوکیٹ فرید مینار والا۔9225568555