اسلامپورہ کی مشہور شخصیت میں شمار ہونے والے *واحد سیٹھ چکّی (نور فلور مل)* والے کہ مکان پر *مرحوم بابو بھائی سکندر سیٹھ سوت والے*
تقریباً 70 سالوں سے کرائے پر رہائش پذیر تھے بابو بھائی سکندر سیٹھ صاحب کہ اِنتقال کہ بعد اُنکے اہلِ خانہ میں موجود اُنکی لڑکی
*شکیلہ آپا اور اُنکے نواسےحاجی اشفاق احمد اور ندیم ایم آر*
نے کرائے کا گھر خالی کرنے کا فیصلہ کیا اور آج اسلامپورہ
*وارڈ نمبر 12 کہ سابق کارپوریٹر جناب راشد ایّوب صاحب*
کی سرپرستی میں آج گھر کا تابع واپس گھر مالکان کو بنا کسی اُجرت حجّت تکرار کیئے بغیر اور نہ ہی ایک روپیہ لیے بغیر بلکہ ہنسی خوشی شُکریہ کہ ساتھ گھر مالکان کو گھر کا تابع واپس دیا گیا ہم اسلامپورہ کہ نوجوانوں کی جانب سے خانوادہ
*بابو بھائی سکندر سیٹھ سوت والے*
کا بےحد شکریہ ادا کرتے ہیں اور اللہ سے دعا کرتے ہیکہ اللہ *بابو بھائی سکندر سیٹھ صاحب* کہ گھروالوں کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائےاور مرحوم بابو بھائی سکندر سیٹھ صاحب کو کروٹ کروٹ جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے
*آمین ثم آمین یارب العالمین*
*بابو بھائی سکندر سیٹھ صاحب نے اُنکے انتقال سے پہلے اُنکی بیٹی کو کہا تھا کہ میرے انتقال کہ بعد گھر مالک کو بنہ پیسہ لیئے واپس کردینا*
*جو آج اُنکے اہلِ خانہ نے اُنکی باتوں پر عمل کیا اللہ ہر مسلمان کو ہدایت نصیب کرے آمین*
*🆖🫶UⓂ️T*