پچیس اور چھبیس نومبر سے الیکشن کمیشن کی جانب سےپروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے اہلیان محلہ وارڈ نمبر اکیس گلشیرنگر۔ گلشن مالک ۔گلشن ابراہیم ۔موھن بابا نگر۔ ہیرا پورا۔گلشن معصوم۔گلشن یاسین ۔ان تمام اطراف کے لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ووٹر لسٹ میں نام بڑھانے کے لئے خصوصی پروگرام کا کام مفت میں بلامعاوضہ کیا جائےگا نیز *نام و پتہ کی درستی ووٹر آئی ڈی کارڈ پر فوٹو کی تبدیلی بھی ہوگی ۔ اور جن کی عمر سن دو ہزار پانچ کو اٹھارہ سال ہو چکی ہے ان کی نئی ووٹیں بھی بڑھائی جائے گی ۔جس کے لیے درکار مندرجہ ذیل ضروری کاغذات اوریجنل اور موبائل فون کے ساتھ تشریف لائیں۔
ووٹر لسٹ میں نام کا اندراج
والد۔ والدہ شوہر کا شناختی کارڈ
ایک پاسپورٹ سائز فوٹو
ووٹر لسٹ میں نام درستی
ادھار کارڈ جنم داخلہ
شناختی کارڈ
ایک پاسپورٹ سائز فوٹو
پتہ گلشیر نگر گلی نمبر گیارہ عمر یوسف مسجد کی شاپنگ میں فیروز خان کاج بٹن سینٹر
روزانہ رات عشاءکی نماز بعد گلشیرنگر عمر یوسف مسجد کی شاپنگ میں کاج بٹن کی دکان پر گبو ممبر اور اشرف خان کی نگرانی میں جاری رہے گا
منجانب۔ ابراہیم خان شاہد خان عرف گبو ممبر
موبائل نمبر ۔
اشرف خان ۔8624062426
ابراہیم خان ۔7773999517