عائشہ نگر قبرستان کے داخلی دروازے کے علاؤہ رمضان پورہ واطراف میں بڑھتی آبادی کے پیش نظر عقبی دروازے کی شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی اسی کے پیش نظر
عائشہ نگر قبرستان کے عقبی دروازے کی تعمیر کروائی گئی اور اسے شہید راہ مدینہ مثنیٰ میاں کے نام سے منسوب کیا جو الحمدللہ خوبصورت طرز پر مکمل تعمیر ہوچکا ہے جس سے اطراف کے علاقوں کی عوام کو کافی سہولت ہوگی عقبی دروازے سے متصل نیا جنازہ ہال کی بھی تعمیر کی گئی ہے اور ایک افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی تفصیلات انشاء اللہ ذیل کے مطابق ہوگی
پندرہ دسمبر بروز جمعہ شام
افتتاح و صدارت حضرت مولانا سید معین میاں اشرف صاحب
مقرر خصوصی حضرت مولانا سید امین القادری صاحب
مہمانانِ گرامی میں سنی آئمہ کرام مدعو ہوں گے