مورخہ 22 نومبر بروز بدھ صبح نو بجے مدرسہ اسلامیہ میں واقع حضرت مولانا جمال الدین لبیب انوری رحمة اللہ علیہ ھال میں مدرسہ ھٰذا کے جماعت دوم سے جماعت پنجم کے طلبا ٕ کے درمیان تقریری مسابقہ منعقد ھوا جو کہ بانٸ مدرسہ اسلامیہ حضرت مولانا جمال الدین لبیب انوری رحمة اللہ علیہ کی یاد میں رکھا گیا ۔یہ مسابقہ صبح نو بجے سے 12 .دوپہر ڈھاٸی بجے سے ساڑھے چار بجے تک جاری رہا جسمیں کل 26 طلبا ٕ نے حصہ لیا ۔شریک مسابقہ طلبا ٕ سبھی طلبا ٕ نے 5 سے 7 منٹ کے درمیان الگ الگ اور سلگتے موضوعات پر بڑے دلنشین انداز میں تقاریر پیش کرکے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے رھے اگر گاھے بگا ھے اساتذہ کی توجہ رھی تو یہی طلبا ٕ ان شاء اللہ مستقبل کے مقرر وخطیب بن سکتے ہیں ۔نیز طلبا ٕ بھی اپنی ذاتی محنت سے آگے بڑھیں اور بوقت ضرورت اپنے اساتذہ کرامت سے رہنماٸی لیتے رہیں ان شاء اللہ وہ دن دور نھی کہ آنجناب آگے چل کر منبر ومحراب سے قوم وملت کی اصلاح کا کام کرونگے مذکورہ مسابقے میں مجلس ابنا ٕ قدیم کے ناٸب صدر حافظ آصف حسین جمالی نے اپنے تأثرات کا اظھار بھی کیا ساتھ مجلس کے دیگر ممبران نے بھی اپنی حاضری درج کراٸی اور سبھی مساہمین کو اعزازی اور ایک تا پانچ نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے مساہمین کو امتیازی انعامات سے نوازا گیا دعا ھے اللہ پاک مدرسے کو ترقی عطا فرماۓ آمین
دینی علوم کو لیکر نہایت متحرک مجلس ابناۓ قدیم کی جانب سے نیک خواہشات
نومبر 23, 2023