ناسک شہر میں عارف بیگ کو اسمبلی ڈپٹی اسپیکر زہری جھروال کے ہاتھوں سے پر ہار رتن ایوارڈ ۲۰۲۳ تفویض کیا گیا۔ عارف بیگ کی سماجی و طبی شعبہ میں خدمات کے پیش نظر اس ایوارڈ سے انہیں سرفراز کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ناسک کے گروڈ جھیپ اکیڈمی گنگا پور ڈیم کے قریب ایک پروگرام جہاں ضلع ہی نہیں بلکہ ریاست بھر کی سماجی و سیاسی شعبہ طب سے جڑی سرکردہ ہی بلکہ ریاست بھر شخصیات موجود تھیں، اس موقع پر انہیں سماجی و سیاسی شعبہ طب سود کی نہیں یہاں یہ ایوارڈ تفویض کیا گیا۔ گذشتہ ڈھائی یات و فضاهای دہائیوں سے شہر مالیگاؤں کے الرضا اسپتال سے سہارا کی سے لیکر سہارا اسپتال تک ان کی خدمات رہیں۔ کو رونا قہر کے دوران بھی انہوں نے رہیں۔ اور ونا مہر کے دوران ہی الرضا اسپتال میں ضلع ناسک کے کو رونا متاثرین کے علاوہ شہر مالیگاؤں کے مقامی متاثرین کو خدمات فراہم کیں جس میں کرونا سے بچاؤ اور راحت کیلئے ماسک ، سیلینڈ سہولیات فراہم کرنے میں کافی جدو جہد کی۔ ان تمام خدمات کے عوض انہیں یہ ایوارڈ نوں دینے کی سفارش کی گئی تھی اور گذشتہ دنوں شہر ان تمام خدمات کی تھی اور انت والا اور اور شہر ناسک میں مذکورہ ایوارڈ ، مومنٹو، توصیفی سند میں مذکورہ ایوارڈی سند تفویض کی گئی۔ عارف بیگ نے اس موقع تفویض کی منی امارات ایک کے موقع پر کہا کہ سماجی و طبی شعبے میں حکومتی اداروں رہا ہے۔ عارف کے تک ان کا رابطہ رہا ہے۔ عارف بیگ کے علاوہ ناسک میں دیگر افراد کو بھی ایوارڈ سے علاوہ ناسک می ریم افراد وہی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ لیکن شہر مالیگاؤں میں پر ہار رتن ایوارڈ پہلی مرتبہ ملا ہے جو شہر مالیگاؤں کیلئے باعث فخر ہے۔
نرہری جھر وال کے ہاتھوں ڈاکٹر عارف بیگ سہارا کو پر ہار رتن ایوارڈ سے نوازا گیا
نومبر 28, 2023