آج بروز پیر ستائیس نومبر اور کل بروز منگل کو بفاتی پورہ پاور ہاؤس کے پاس مالدہ شیوار مالیگاؤں میں ہونے والا دو روزہ تبلیغی اجتماع شدید بارش اور سرد ترین موسم کے پیش نظر اب مسجد غربید جونا بھٹی مالیگاؤں میں آج بروز پیر اور کل بروز منگل کو ہوگا احباب نوٹ فرمالیں اور ضرور شرکت کرکے اجتماع کی برکت سے مستفیض ہوں اور اجتماع کو کامیاب وکار آمد بنائیں اس طرح کا فیصلہ آج متعلقہ حلقوں اور ذمہ داران کی جانب سے مشورے کے بعد طئے پایا ہے
آج کا مالدہ اجتماع اب غربید مسجد میں ۔۔۔۔ احباب نوٹ فرمالیں اور ضرور شرکت کریں
نومبر 27, 2023