سوادِ اعظم اہلسنّت و جماعت کی عالمگیر تحریک سنی دعوت اسلامی کا تین روزہ بین الاقوامی سالانہ سنی اجتماع 1-2-3 دسمبر 2023ء بروز جمعہ،سنیچر،اتوار وادئ نور آزاد میدان،ممبئی، اجتماع میں جانے کے لیے انور شعبان نگر سلام چاچا روڈ مکتبہ قادریہ کے پاس سے دو ٹرک کا انتظام کیا گیا ہے کرایہ 250 رابطہ نعیم رضوی9975349670، سلیم بھائی9270671134، شاہد بھائی8999003196، شفیق نوری 9028527585، شفیق بھائی 7219707832، غلام مصطفی نوری مکتبۂ قادریہ8329474698
اجتماع میں ٹرک کا انتظام
نومبر 30, 2023