1-2-3 دسمبر 2023ء ممبئی میں سوادِ اعظم اہلسنّت و جماعت کی عالمگیر تحریک سنی دعوت اسلامی کے ہونے والے سالانہ سنی اجتماع میں شہر مالیگاؤں سے ٹرک، لکژری بس، و دیگر سواریوں کا نظم کرنے والے اداروں، کلبوں، بزموں، کے ذمّہ داران کو اس اعلان کے ذریعہ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر مالیگاؤں سے ممبئی تک موجود ٹول ناکوں سے سواریوں کی مفت انٹری کا لیٹر مرکز اہلسنّت جامع مسجد یارسول اللہ شہید عبد الحمید روڈ المعروف کسمباء روڈ مالیگاؤں سے حاصل کریں مزید معلومات کے لئے رابطہ قائم کریں 9370008070 محمد نعیم نوری، 07972808181 عبدُ الرّشید رضوی۔ سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں
ممبئی سالانہ سُنّی اجتماع میں جانے والی سواریوں کے لئے ٹول ناکہ مفت
نومبر 30, 2023