" نشان ضمير "
قابل صد احترام ...............................................
السلام علیکم !
اسکول کے نظام میں غیر تدریسی ملازمین ( پیون ) کی خدمات لائق ستائش ہوتی ہیں ۔ یہ موسموں کی پرواہ کئے بغیر اپنے فرض کو خوش دلی کے ساتھ انجام دیتے ہیں ۔ ہر شعبہ میں سرکاری ملازمین کا اعزاز واکرام کیا جاتا ہے لیکن غیر تدریسی عملہ ایسے اعزاز و اکرام سے محروم رہتا ہے ۔ تاہم ضمیر احمد ملا سر فاؤنڈیشن ، دھولیہ نے اس بات کو محسوس کرتے ہوئے ۔ پہلی بار اردو اسکولوں میں ملازمت کرنے والے غیر تدریسی ملازمین ( پیون ) کو مثالی غیر تدریسی ملازم ( پیون ) نشان ضمیر ایوارڈ دینے کا عزم کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک پر وقار تقریب میں اُردو اسکولوں کے غیر تدریسی عملے کی خدمات کا اعتراف کیا جانے والا ہے۔
لہذا اس انوکھی پر وقار تقریب میں شرکت فرما کر غیر تدرsیسی ملازمین کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔
زیر صدارت
عالیجناب الحاج نہال احمد ضمیر احمد ملا سر ( سر پرست ضمیر احمد ملاسر فاؤنڈیشن ، دھولیہ )
بدست استقبال
عالیجناب ڈاکٹر فاروق انور شاہ صاحب (رکن اسمبلی شهر دھولیه) عالیجناب مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب (رکن اسمبلی شہر مالیگاؤں )
زينت تقريب
عالیجناب موہن دلیلے صاحب ( شکش ادھیکاری مادحیہ ملک دھولیہ ), عالیجناب حاجی اخلاق احمد محمد یعقوب صاحب ( سہ رسوئیس، دھولیہ ) ,احمد عالیجناب دیوناندھا کور صاحبان اردوی غیرتدریسی ملازمین نگل عالیجناب کوثر شیخ صاحب اس باردار و یا غیر تدریس ملازمین نگلنا
عالیجناب امتیاز حسین عبد الغفار صاحب (امتیاز دادا)
الحاج غفران محمد حسن ، حاجی صغیر احمد حمد شمعون ، محمد عثمان محمد حسن حاجی شبیر احمد محمد شمعون ، حاجی محمد عفان محمد حسن ، حاجی بشیر احمد محمد شمعون نجن صفیه بی آصف اقبال (صد معلمه) ، حجن چاہت پروین کبیر الدین شیخ ( صدر معلمه )
نوٹ : صاحب استقبال غیر تدریسی ملازم ( پیون ) کے علاو و صد ر مدرسین نے جن غیر تدریسی ملازمین ( صرف پیون ) کے ناموں کی لسٹ دی ہے۔ ان کا بھی خصوصی استقبال کیا جائے گا۔ اس لئے صدر مدرسین سے گذارش ہے کہ وہ غیر تدریسی ملازمین کو بھی مذکورہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی ہدایت دیں!
تاریخ : ۲۶ نومبر ۲۰۲۳ بروز اتوار وقت ۱۰:۳۰ (ساڑے دس بجے جگه : ہوٹل پر تو راج ، دھولیہ ریلوے اسٹیشن کے سامنے دھولیہ
الداعي الحاج ضمیر احمد ملا سر فاؤنڈیشن ، ( بانی سوئیس)، علامہ اقبال چوک، دھولیہ