_مورخہ 27دسمبر کو بنکر بیداری کمیٹی کے ایک وفد نے حاجی محمد یوسف نیشنل کی قیادت میں مالیگاؤں شہر ایڈیشنل ایس پی انیکیت بھارتی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں اس بات پر مبارکباد پیش کی اور استقبال کیا کہ آپ نے بڑی ہی حکمت عملی سے مسلکی اختلاف کو بڑھنے سے روکا.اس وفد میں حاجی محمد یوسف نیشنل,اخلاق بالے مقادم,حشمت اللہ للو سیٹھ, خورشید سیٹھ چمڑے والے,ڈاکٹر انیس,یونس خان,اسرار بھائی وغیرہ شامل تھے._
بنکر بیداری کمیٹی
دسمبر 27, 2023