دینی وملی خدما ت اور سرگرمیاں : پیر طریقت حضرت مثنی میاں علیہ ولرحمہ کی دینی ملی تعلیمی سیا سی و سما جی خد ما ت کا د ائرہ بہت و سیع ہے دینی تعلیم و تعلم کے تر ویج و اشا عت کےلئےآپ نے ملک کے مختلف مقا ما ت پر ایک درجن سے زا ئد مدا رس دا رالعلو م قا ئم کئے ۔جو الحمد اللہ بد ستو ر جا ری ہیں ۔اور و ہا ں سے علم دین کی رو شنی دن بدن تیز سے تیز تر ہو تی جا رہی ہے ،۔مختلف دینی و ملی مسا ئل سے متعلق کا نفر نسو ں اورو جلو سوں میں شر کت فر ما تے اور وہ بھی آپ ہی کی صدا رت وسرپرستی میں انجا م پا تے ۔خلیجی جنگ سے چند دنو ں پیشتر، المو تر الشعبی الاسلا می ، کے عنوان سے منعقد ہو نے والی کا نفر نس میں تقریبا پچا س ہندوستانی علما ء کے وفد کے سا تھ حکو مت عرا ق کی دعو ت پر شرکت کے لئے تشریف لے گئے ۔متذکرہ کا نفر نس کے متعلق قا بل ذکراہم با تیں۔
۱) کا نفر نس کیایک اجلا س کی صدارت
۲) ہند وپا ک کے تمام علما ء کی قیا دت اور نمائندگی۔
۳)آپ کی صدا رت پر آپ کے غیر عربی ہو نے کے مسئلہ کو لیکر عرب شرکا ء کا نفرنس کا اعترا ض جس کا آ پ نے نہا یت اطمینان بخش جو اب دیا کہ میں بھلے ہی بو دبا ش میں اور سکو نت کے لحا ظ سے ہند و ستا نی ہو ں مگر میں عربی النسل ہو ں اور او لا د غو ث اعظم اور سبط سرکا ر عا لم صلی اللہ علیہ وسلم ہو ں میری رگو ں میں علی کا خون اور اس میں فا طمہ کا پا کیزہ د و دھ شا مل ہے ۔
خلیجی جنگ کے بعد دو با رہ دو رہ عرا ق ما ضی قریب میں ہو نے والی عرا ق کی جنگ بیشتر سیکڑو ں علما ء کی مو جو د گی میں ،C N N زبر دست ایک گھنٹہ انٹر یو دیا ۔جس میں عرا ق کی حما یت او رحقا نیت کا کھلے لفظو ں میں اظہا ر اور امریکہ اور اس کے اتحا دیو ں کو لتا ڑ ا۔
کا نچی کے شنکر اچا ریہ سے ملا قا ت اور تبا دلہ خیا ل جس میں مذہب اسلا م امن و شا نتی کا دا عی او ردہشت گر دی کا مخا لف ہے۔ اس کی بھر پو ر وضا حت اور ہند و دھر م کی حقیقت کیا ہے ،شنکر اچا ریہ کی اس کی تشریح کا مطا لبہ نیز گجرا ت کے خو نی فسا د اور مسلمانو ں نے قتل عا م پر زو ر دا ر گفتگو ،اور یہ سو ال کیا کہ گجرا ت میں ہندو دھر م کے ما ننے وا لو ں نے مسلمانو ں کے ساتھ جو سلو ک کیا ہندو دھر م اس کی اجا زت دیتا ہے ؟ اور کیا ہند و دھر م کایہی مفہو م ہے اورگر نہیں تو ا ٓ پ کے دھر م کے لحا ظ سے ایسے سنگین مجرمو ںکی سزا کیا ہے ۔ گجر ات کے فرقہ وا رانی فساد اور خا ص کر اقلیتی فر قہ کے سخت جا نی مالی نقصا ن اور دکا ن و املا ک کی تبا ہی کے تعلق سے گجرا ت گو رمنٹ کے خلا ف سخت بیا ن اور مر کزی وصو با ئی د ونو ں گو ر نمنٹو ں کو وا رنگ ۔
وا جپا ئی گو ر منٹ کی جا نب سے مد ارس اور دا رالعلو م میں جدید کا ری کے تجویز کر دہ پر و گرام کی مخا لفت اور اس کی مشرو ط منظو ری ۔
مدا رس کو دہشت گر دی کا اڈہ بتا نے پر سخت غصہ اور اربا ب حکو مت اور مد ارس کے مخا لفین کے خلا ف احتجا جی بیا ن ۔
فلسطینی مسلمانو ں کی حما یت میں پر امن جلو س احتجا ج ۔
شا ن رسا لت میں گستا خی کر نے وا لے پا دری کی گستا خی ہراحتجا جی جلو س کی صدارت اور آل مہا رشٹر بند پر وگر ا م ۔
دنیا کے سب سے بڑے قا تل اسرا ئیل کے وزیر اعظم کی ممبئی میں آمد کے خلا ف سیکڑو ں علما ء کے ساتھ گرفتا ری ۔
با بری مسجد کی با زیا بی اور تعمیر نو ع کے لئے دھر نے اور اکثر احتجا ج ۔
ممبئی عظمیٰ کے تا ریخی جلو س عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قیا دت ۔
ممبر اکے جلو س غو ثیہ و جلو س عید میلا دا لنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر سا ل قیا دت ۔
مرکزی وصو بائی حکو مت کی ناقص کا رکردگی پر انگشت نما ئی اور اربا ب اقتدا ر کی نکتہ چینی خصو صا مسلمانو ں کے تعلق عصبیت اورحکو مت کی گندی سیا ست پر تنقید و تبصرہ
بین الا قوا می او ر ملکی سیا سی حالا ت پر گہری نظر
مسلم پرسنل لا ء کی حما یت اور یکسا ں سو ل کو ڈ کی مخا لف کے تعلق سے بیشتر میٹنگیںانٹرو یو ز اور پریس کا نفر نس میں شرکت
علم دین کو عا م کر نے گھر گھر اس کی ر وشنی پھیلا نے اور اردو زبا ن کی تر و یج و اشا عت اور فر و غ کی خا طر کمر بستہ ۔
قو م ومسلم کی نا خواندگی جہا لت اور بے رو ز گا ری سے سخت تشو یس میں مبتلا اور فکر مندہو نا سیکڑو ں ادا رو ں تنظیمو ن کی سرپر ستی ۔
قو م وملت کی فلا ح و بہبو د اور امت مسلمہ میں اتحا د کی خوا ہش ۔