(____زیر اہتمام___) *صلاح الدین ایوبی گروپ « و » حضرت خالد بن ولید گروپ چاندنی چوک اسلام پورہ مالیگاؤں*
✒️مورخہ📒 25 دسمبر 2023 بروز پیر بعد نماز *عشاء فوراً مرکز اہلسنت اکھاڑہ مسجد* انصار روڈ اسلام پورہ مالیگاؤں میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا
🕌نماز عشاء 8:00 بجے ہوگی
*⟨عنوان⟩*
*عرس سرکار غریب نواز رضی اللہ عنہ ( و ) اصلاحی معاشرہ*
*👑⟨بہ سایہ کرم⟩👑*
لخت جگر گوشۂ بتول شہزادۂ غوث اعظم گل گلزار قادریت اشرف السادات مخدوم ملت محبوب المشائخ نبیرۂ شہنشاہ کوکن فاتح خاندیش خلیفۂ حضور امین شریعت و حضور تاج الشریعہ علیہم الرحمہ ابوالحسنین آل رسول *سید عبدالقادر جیلانی* قادری بغدادی، (المعروف ، *جیلانی میاں* بانی و سرپرست جیلانی مشن ممبئ)
*👑(خصوصی آمد و مقرر خصوصی )👑*
آل نبی اولاد سرکار مولا علی شہزادۂ حضور غوث الثقلین محبوب المشائخ گلِ گلزار نقشبندیت پیر طریقت سید ملت شیر برار ناشر مسلک اعلیحضرت وارث نقش قدم پاک رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علامہ سید ظہیر الاسلام *(المعروف حضور سید ذکی میاں)* نقشبندی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ (خانقاہ نقشبندیہ بالا پور)
*🎓⟨زیر صدارت⟩🎓*
حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری *اشرفی محمد غفران احمد قادری* صاحب قبلہ خطیب و امام اہلسنت اکھاڑہ مسجد اسلام پورہ
*💠مہمان خصوصی💠*
*اسیر حضور سید ملت* *سید محمد ناظم نقشبندی* صاحب قبلہ (اکولہ)
*(🎙️نعت خواں)🎙️*
بلبل باغ مدینہ *محمد ہاشم رضا* صاحب (مالیگاؤں)
تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم غوث خواجہ رضا مخدوم سمناں سے گزارش ہے کثیر تعداد میں شرکت کریں
*💫⟨منجانب⟩💫*
*مرکز اہلسنّت اکھاڑہ مسجد اسلام پورہ مالیگاؤں*