ہوم مالیگاؤں کے سابق رکن اسمبلی پرتاپ سونونے نہیں رہے مالیگاؤں کے سابق رکن اسمبلی پرتاپ سونونے نہیں رہے personمنصور اکبر دسمبر 22, 2023 share دھولیہ مالیگاؤں پارلیمانی حلقہ سے سابق رکن پارلیمان پرتاب دادا سوناؤنے ( بی جے پی) اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ سوناؤنے ٢٠٠٩ میں ممبر آف پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے۔ درس وتدریس سے ایم پی تک ان کا سفر بہت سادہ رہا Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی