آیندہ اس وال کمپاؤنڈ میں.. عمران پرتاپ گڑھی کے توسط سے.. 40 لاکھ روپے کے فنڈ سے ایک.. لائیبریری اور طالبان علم کے لیے اسٹڈی سینٹر تعمیر کیا جاۓ گا.. ...اس عمل سے آس پاس کی عوام کو ایک تعلیمی ماحول ملے گا.اس موقع پر صدر اعجاز بیگ نے کہا کہ ابھی یہ ھمارے کام کا آغاز ھے.. آگے شھر دیکھے گا کہ.. ھم کانگریس پارٹی کے توسط سےءکتنا کام شھریان کو دیگے.. .... اس موقع پر جمیل کرانتی صاحب عمران انجینیر.. عبدالغفار شیخ. زینالعابدین پٹھان. اختر ریڈی میڈ.. طیب خان. صابر ایس ٹی.. عبدالرحمن سپنا.. فرید حاجی.. اسرائیل اسود فاروق فیض اللہ.. کے علاوہ کشیر تعداد میں کانگریس پارٹی کے چاھنے والے اور وارڈ کی عوام موجود تھی..
امام سینڈ جم خانہ وال کمپاؤنڈ کا شاندار افتتاح
دسمبر 25, 2023