جمعہ کو خیابان نشاط چوک پر آصف شیخ کا پہلا انتخابی جلسہ عام ، ویژن مالیگاؤں اسمبلی الیکشن کا اعلان فرقہ پرستوں کے بلند حوصلے اور موجودہ MLA کی بزدلی، روی وار وارڈ میں غنڈہ گردی کرنے والوں کیخلاف آصف شیخ کی دھواں دھار تقریر پر شہریان کی نظر انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا کے پہلے انتخابی تشہیری جلسہ عام میں روی وار وارڈ کی عوام سے شرکت کی اپیل