مالیگاوں شہر کانگریس پارٹی کے سابق ایم ایل اے. و میئر... شیخ رشید صاحب کی.. وفات.. اھلیان شھر. اور ان کے افراد خانہ کے ساتھ ساتھ.. مالیگاوں شھر کانگریس پارٹی کے لیے بھی ایک.. افسوسناک واقعہ ھے... یقیناً شیخ رشید صاحب نے اپنی سیاسی زندگی... کے سفر کا ایک بھت بڑا حصہ کانگریس پارٹی اور اسکی تحریکوں کے ساتھ گزارا ھے اور اسی سیاسی پلیٹ فارم سے شھر کی غریب. مزدور اور عام عوام کی خوشحالی کے لئے بڑے اقدامات کئے ہیں... کانگریس پارٹی سے ان کی وابستگی ھمیسہ ھمارے لیے باعث افتخار رھی ھے... ھم میں سے بھت سے لوگوں نے.. کانگریس پارٹی کو مرحوم شیخ رشید صاحب کی آنکھوں سے دیکھا ھے.. آج یہ.. مشفق رھنما.. اس دنیائے فانی کو الوداع کہہ کر چلا گیا... مالیگاوں شہر کانگریس پارٹی اس. افسوسناک واقعہ پر غم کا اظہار کرتی ھے اور اعجاز بیگ صاحب کی جانب سے یہ اعلان کیا جاتا ھے کہ بروز جمعرات.. رات 9 بجے قدوائی روڈ کانگریس پارٹی آفس پر ایک تعزیتی نشست رکھی جارھی ھے... جھاں ھم اپنے محبوب لیڈر کو خراج عقیدت پیش کریں گے..
مالیگاوں شہر کانگریس پارٹی کے تمام عھدے داران و چاھنے والوں اور شھر کی عوام سے اس تعزیتی نشست میں شرکت کی گزارش ہے
صدر اعجاز بیگ صاحب
و سکریٹری عبدالغفار شیخ