*دھولیہ دارالسلام پر تیلنگانہ اسمبلی انتحابات میں مجلس اتحاد المسلمین کی شاندار جیت پر جشن* *تیلنگانہ اسمبلی انتحابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پارٹی کے سات امیدواروں نے شاندار جیت حاصل کر کے حیدرآباد کے اپنے آبائی قلعے کو محفوظ رکھا ۔ اس شاندار جیت کو یادگار بنانے کیلئے دارالسلام دھولیہ پر دھولیہ مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے آتش بازی کر کے جشن منایا گیا ۔ شہر کے ترقی پسند رکن اسمبلی ، تعمیری سیاست کے علمبردار عالی جناب فاروق شاہ صاحب نے کارکنان میں مٹھائی تقسیم کر کے جیت کی مبارکباد دی ۔*
مجلس کی جیت پر دھولیہ میں جشن کا ماحول
دسمبر 03, 2023