ہاکرس مسائل سے متعلق شیخ سلمان کی کمشنر سے ملاقات و مطالبات
مالیگاؤں شہر کے مختلف علاقوں میں مختلف روزگار کرنے والے ہاکرس کو بے شمار مسائل درکار ہیں روزی روٹی کے لئے ان کو کئی تکالیف کا سامنا ہے اس بابت آج قدوائی ہاکرس یونین کے چیرمین شیخ سلمان شیخ سلیم صاحب نے مالیگاؤں کارپوریشن کے نئے پرشاشک کمشنر رویندر جادھو سے ایک وفد کی شکل میں ملاقات کی اور مالیگاؤں شہر کے مختلف علاقوں میں مختلف روزگار کرنے والے متوسط
طبقے کے لوگوں کے درپیش مسائل پر بات کی اور ان متبادل جگہ روزگار کے لئے ملے ان کو تمام سرکاری سہولیات ملے ان کا سرکاری لائسنس بنے اس بابت کمشنر کو فکر کرنے اور مسائل کے سدباب کی اپیل کی جس پر جادھو صاحب نے سلمان بھائی کو مثبت تیقن کی یقین دہائی کی جلد ہی تمام ہاکرس کی میٹنگ لیکر اتحاد ومشورہ سے آگے کا لائحہ عمل طے کیا جاۓ گا