الحمدللہ گزشتہ دنوں ایم ایس ای ہائی اسکول کے زیر اہتمام آل مالیگاؤں ہائی اسکول وجونئیر کالج غزل خوانی مقابلے کا انعقاد ہوا۔مقام مسرت ہیکہ اے ٹی ٹی ہائی اسکول کی بارہویں سائنس کی طالبہ عرشین
فردوس انیس الرحمن نے اول مقام حاصل کیا۔
واضح ہو کہ اس مقابلے میں کل 27 امیدوار شریک مقابلہ ہوۓ۔طلبہ کی پیشکش نے ججز کو امتحان میں ڈال دیا۔اور طالبہ عرشین نے اول اعزاز اپنے نام کیا۔جنھیں سعود سر اور شفیق پی ٹی سر نے تیار کیا ۔اس عظیم الشان کامیابی پرہیڈ ماسٹر آفس بئیررس جملہ اسٹاف کی جانب سے پرخلوص مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔