دارچینی ایک مصالحہ ہے جس کا استعمال بہت سے کھانوں میں بھی کیا جاتا ہے اس کے علاوہ اس کو ہم قہوہ میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ پاکستانی کھانوں میں اس کا استعمال ایک لازمی جزو کے طور پر کیا جاتا ہے۔ یہ ایک معروف اور مشہور مصالحہ ہے جس کا استعمال پکوانوں میں کیا جاتا ہے۔
دارچینی کا استعمال ذیابیطس اور دل کے مریضوں کے لئے مفید
دسمبر 27, 2023