اہلیانِ مالیگاٶں و اطراف کے مسلمانوں کو بڑی مسرت کیساتھ اطلاع دی جارہی ہیکہ مستحق و مسکین لڑکیوں کیلئے🌹 *اجتماعی شادی* 🌹کا عظیم الشان پروگرام *مدرسہ عربیہ ضیاء العلوم کے زیر اہتمام کسّاب کھیڑہ تعلقہ خلد آباد،ضلع اورنگ آباد میں*
🔸 *بتاریخ: مورخہ 4 فروری 2024ء بروز اتوار صبح گیارہ بجے*
🔸 *بمقام: کسّاب کھیڑہ تعلقہ خلد آباد،ضلع اورنگ آباد.*
جس میں دولہا دولہن کو روزمرہ کی ضرورت کے سامان *(حسبِ ضرورت)* فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔
🔸 *قانون کےمطابق دولہے کی عمر اکیس(21)سال اور دولہن کی عمر اٹھارہ ـ(18) سال ہونا لازمی ہے ۔*
لہٰذا غریب و مستحق لڑکیوں کے سرپرست حضرات اپنی بچیوں کے ناموں کا اندراج درج ذیل جگہوں پر بالمشافہ ملاقات کرکے لکھائیں ۔
🔸 *درکار کاغذات🗂️ :جنم داخلہ یا اسکول داخلہ ،آدھار کارڈ ،پاسپورٹ سائز فوٹو (4) عدد،دولہا اور دولہن دونوں کیلئے ۔*
🔸 *نوٹ :نکاح اور رخصتی کسّاب کھیڑہ میں ہوگی اور کسی سے کوئی بھی فیس نہیں لی جائیگی ۔*
🔸 *رابطہ کیلئے* 🔸
*(1) ماسٹر مخدومی مشتاق احمد صاحب (ایشین الیکڑک،نزد ایوبی ڈیلکس،اسلام آباد،مالیگاٶں )*
موبائیل نمبر9284554949*
*(2) ارقم بیڑی اینڈ انورٹر (مولانا آزاد روڈ، نزد جامعۃ الصالحات،مالیگاٶں )*