*کل بروز پیر دوپہر 3 بجے... محلہ راجہ نگر.. امام سینڈو جمخانہ کے وال کمپاؤنڈ کا شاندار افتتاح*
*بدست.... امام مسجد رابعہ عبدالغفور.. ھوگا..... جو کانگریس صدر اعجاز بیگ صاحب کی خصوصی دلچسپی کے سبب انجام کو پہنچ رھا ھے.. یاد رہے کہ اعجاز بیگ صاحب اس وقت نا اقتدار میں ھے اور نہ کانگریس پارٹی.. برسر اقتدار ھے پھر بھی کانگریس صدر اعجاز بیگ صاحب نے اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ھوۓ پہلے مولانا آزاد روڈ اور اب یہ وال کمپاؤنڈ اور اس طرح کے دیگر تعمیری کام کو وہ انجام دے رہے ہیں...*
*اس افتتاحی تقریب میں شھر کی معروف سیاسی و سماجی سخصیات کے علاوہ کانگریس پارٹی کے عھدے داران و. تعمیر پسند عوام سے شرکت کی گزارش ہے.....*