*اہلیان شہر سے کل جماعتی تنظیم مالیگاؤں کی مودبانہ اپیل ہے کہ کسی بھی شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم بالخصوص واٹسپ، فیس بک پر کسی بھی مسلکی بحث کا حصہ نہ بنیں. شہر میں امن و امان قائم رکھیں. ایسی گذارش کل جماعتی تنظیم نے کی ہے واٹسپ گروپ کو ایڈمن موڈ پر کرلیں عین گذارش ہونگی.*
مالیگاؤں شہر سے کل جماعتی تنظیم کی مودبانہ اپیل
دسمبر 20, 2023