*جناب علیم طاھر صاحب کو مالیگاؤں شھر کانگریس پارٹی کے ثقافتی شعبہ کا صدر منتخب کیا گیا... اعجاز بیگ صاحب کے.. ایماء پر اور علیم طاھر کی ثقافتی.. سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے.. ممبئ کانگریس سے یہ عھدہ موصوف کو دیا گیا*یاد رہے کہ علیم طاھر مالیگاؤں فلم انڈسٹری سے منسلک ھیں اور مالیگاؤں کی معروف سیاسی و سماجی سخصیت... اور مالیگاؤں شہر کانگریس پارٹی کے سابق صدر.. احمد نسیم مینا نگر. کے. پریوار سے تعلق رکھنے ھیں.... .موصوف.. کو اس طرح کے جلیل القدر عھدہ ملنے پر... کانگریس پارٹی عھدے داران کے ساتھ ساتھ شھر میں.. ثقافتی دلچسپی رکھنے والے افراد اور ادبی زوق رکھنے والے لوگوں میں خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا جا رھا اس لیے بھی کہ کلا اورءآرٹ.. کے میدان سے تعلق رکھنے والے کسی شخص کو... اس عھدے سے نوازا گیا.. یاد رہے کہ کانگریس پارٹی نے.. اس میدان کو بھی اپنی.. سیاسی میدان کا حصہ بنایا یہ ایک خوش آئند بات ھے... کانگریس پارٹی صدر اعجاز بیگ صاحب.. نے زاتی طور پر.. علیم طاھر کو.. اس عھدے کے ملنے پر مبارک باد دی...اور امید ظاھر کی کے وہ کانگریس کے کاز کو کلا کے میدان میں بھی آگے بڑھائیں گے. عبدالغفار شیخ
حق با حقدار رشید
دسمبر 24, 2023