مالیگاؤں رمضان پورہ علاقے میں ایک اسکوڈا کار سے ایک گوڈاؤن میں گٹکا منتقل کیا جارہا تھا تب ناسک ایس پی کی اسپیشل ٹیم نے چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے چار لاکھ ستاسی ہزار کا گٹکا ایک کار ضبط کر سراج الدین عقیل الدین قاضی کو گرفتار کیا وہیں امجد ٹوپی نامی ملزم کو
فرار بتایا گیا