بھیونڈی دھولیہ مالیگاؤں سورت برہان پور جیسے اقلیتی شہروں میں صحافتی وسماجی خدمات انجام دینے والے نہایت مشہور و مقبول شخصیت کئی اخباروں کے مدیر لقمان احمد یوسف المعروف لقمان انصاری کے فلاحی کاموں کو دیکھتے ہوۓ قومی تنظیم نیشنل ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس مومینٹ کی ریاستی باڈی کی صدارت دی گئی جس پر متعلقین نے مبارکباد پیش کی نیک خواہشات امید کہ لقمان انصاری اس تقرری کے بعد مزید سماجی خدمات انجام دیں گے
لقمان انصاری کو ملا نیشنل ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس مومینٹ کے ریاستی صدر کا عہدہ
جنوری 10, 2024