*الحمدللہ شکر الحمدللہ آج الله پاک کا لاکھ لاکھ شکر واحسان رسول اعظم ﷺ کے صدقے بزرگانِ دین کے وسیلے آپ لوگوں کی دعائیں والدین کے سائے کرم سے مالیگاؤں شہر میں بخیر و عافیت سے ہوں.*
*آپ تمام سرپرست رشتہ دار دوست واحباب کا بہت بہت ممنون و مشکور ہوں. افواہوں پر دھیان نہ دیں.*
*.....آپ کی دعاوں کا طالب.....*
*صوفی نورالعین صابری*
*ابن صوفی غلام رسول صاحب قادری*
*تصدیق کردہ*
*ناظم اعلیٰ صوفی جمیل احمد قادری ٹیلر*
*سیٹھ شیخ اکبر اشرفی*