_جسمیں دل کے امراض کے ماہر ڈاکٹر رشی کیس دیسلے سر,عورتوں کے امراض کی ماہر ڈاکٹر زویا تبریز باغوان صاحبہ,بچوں کے امراض کی ماہر ڈاکٹر بی بی فاطمہ صاحبہ,ہڈیوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر رحمت اللہ سر,دانتوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر خلیل الرحمان صاحب ودیا آئی کئیر ہاسپٹل کے اسٹاف نے اپنی خدمات انجام دیں._
اس میڈیکل کیمپ سے کل *1735 مریضوں* نے فائدہ اٹھایا. _
_*ہم سلطان گروپ کیجانب سے الحاج محمد یوسف سیٹھ صاحب نیشنل کو وہارون قاضی گروپ,راجو نیشنل فرینڈ سرکل,ادارہ دارالامن,عارف ماموں,علیم الدین,عمران راکیل والا گروپ,علی احمد بھائی,نفیس مہتا صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں. کہ انہوں نے گرووارڈ میں اتنے بڑے پیمانے پر میڈیکل کیمپ کروایا,مریضوں کو دوائی فری میں دی. اور اسی کیساتھ ان تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس میڈیکل کیمپ کو کامیاب بنانیکے لئے رات دن محنت کی.*_
_*اللہ ان تمام افراد کر بہترین جزائے خیر عطا فرمائے.*_