مہاراشٹر کے مشہور بزرگ مخدوم ماہمی رحمتہ اللہ علیہ صاحب کا سالانہ عرس نہایت تزک احتشام سے جاری ہے اس موقع پر مہاراشٹر کے سینیئر سیاست داں اجیت دادا پوار کی جانب سے سلیم سارنگ صاحب اور جناب حسن مشرف صاحب اجمیر کے خدام مقامی علماء اور پارٹی ورکرس کے ذریعے درگاہ شریف پر چادر پیشی ہوئی ریاست کی عوام کی بھلائی کے لئے دعا کی گئی
اجیت دادا پوار کی جانب سے سلیم سارنگ
جنوری 02, 2024