یہ خبر عاشقان اولیاء میں بڑے دکھ کے ساتھ سنائی جاتی ہے کہ واحد بھائی اجمیری کا گزشتہ کل مختصر سی علالت کے بعد اجمیر میں انتقال ہو گیا مرحوم کا آبائی وطن کلکتہ تھا کئی سالوں قبل وہ روز گار کے لئے مالیگاؤں آۓ اور مالیگاؤں کا دینی ماحول دیکھ کر اسلام قبول کر لیا اور کیمرہ مین کا کام کرنے لگے بعد میں روٹی روزی کے لئے اجمیر میں سکونت اختیار کی اور لاج میں مینیجر کی خدمات دینے لگے مالیگاؤں سمیت مہاراشٹر کے دیگر شہروں سے آنے والے زائرین کی مخلصانہ رہنمائی کیا کرتے تھے معمولی سردی ہوئی اور انتقال ہوگیا لاش مالیگاؤں لائی گئی اور آج منگل کو بڑا قبرستان میں تدفین ہوئی ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کے مرحوم کو اولیاء سے عقیدت کے صدقے ان کی بال بال مغفرت فرمائے
دعا گو ۔۔۔ اشفاق ادرش۔ اعظم بھائی للو حاجی سعید قریشی ایلا بھائی مشتاق ماما کلو کٹی گروپ واحباب