الحمدللہ ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی مالیگاؤں تعلقہ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے انڈر 17 لڑکوں اور لڑکیوں کا باسکٹ بال ٹورنامنٹ 7 جنوری بروز اتوار کو صبح میں ٹھیک 8 بجے سے لڑکوں کا مقابلہ اے ٹی ٹی ہائی اسکول اور لڑکیوں کا مقابلہ جے اے ٹی ہائی اسکول میں رکھا گیا ہے. جس میں مالیگاؤں شہر کے علاوہ بیرون شہر اورنگ آباد، ناسک، جلگاؤں، دھولیہ، شہادہ، پاچورہ سے باسکٹ بال کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں. اس بہترین ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہونے کے لئے مالیگاؤں شہر کی عوام سے شرکت کی گذارش کی جاتی ہے.*
کھیلو باسکٹ بال ٹورنامنٹ
جنوری 03, 2024