*مالیگاؤں مہا نگر پالیکا کی پرائمری اسکولوں میں مدتوں سے خالی 162 سیٹ پر نئے آساتذہ کی تقرری عنقریب ہونے والی ہے شہر کے تعلیم یافتہ اور اس نوکری کے اہل افراد سے گذارش ہے کہ فارم حاصل کرکے جلد از جلد اس ضمن میں اپنی کوشش کریں انٹرنیٹ ویب سائٹ پر پوتر پورٹل نام کی ویب سائٹ پر بھی اس نوکری کیلئے رجوع کریں یہ گورنمنٹ ویب سائٹ ہے اگر کوئی تکلیف آتی ہے تو کانگریس صدر اعجاز بیگ سے ڈائریکٹ رابطہ کریں یاد رہے کہ یہ نوکری میریٹ کی بنیاد پر دی جائے گی*
*مندرجہ ذیل جدول میں اس تعلق سے دیگر معلومات موجود ہے*
*آپ کا اپنا اعجاز بیگ*