صاحب اعزاز محترم جناب فرید جنجھٹ صاحب مدھیہ پردیش
صاحب اعزاز ٹپیکل جگتیالی حیدرآباد
زیر نگرانی محترم جناب مختار احمد اشرفی
زیر صدارت محترم جناب عتیق احمد سر صاحب
زیر سرپرستی محترم جناب اقبال نذیر صاحب
شمعِ فروزی محترم جناب اعجاز بیگ عزیز بیگ صاحب
افتتاح
محترم جناب ریحان انجم حساب
نظامت
محترم جناب مقصود اشرف جناب
افتتاحی نظامت
محترم جناب ماجد بیباک
مہمانانِ خصوصی
محترم جناب سعید پرویز صاحب۔
محترم جناب اسرار سیٹھ صاحب
محترم جناب ارشاد حکیم صاحب
محترم جناب علی حسن صاحب
محترم جناب جمیل بھائی صاحب مچھلی والے
محترم جناب اظہر الدین صاحب (اجوفٹر )
محترم جناب بھیکن ماموں صاحب
اس نشست میں شہر عزیز کے منتخب شعرائے کرام اپنے کلام بلاغت سے سامعین کو محظوظ فرمائیں گے۔
تاریخ گیارہ فروری بروز اتوار رات نو بجے
ادارہ جاوید ضیاء مرکز ادب
بمقام حافظ محمد یعقوب اشرفی گارڈن، امن چوک، مالیگاؤں
اشفاق یارانہ گروپ
کنوینر