*حفظ قرآن کی سعادت بہت بہت مبارک ہو*
*اور قیامت کے دن نور کا تاج بھی مبارک ہو*
*مدرسہ تجوید القرآن کی شاخ مسجد و مدرسہ زینب رمضانپورہ کے طالب علم محمد حَسنین نے حافظ رفیع الدین صاحب کی زیرِ نگرانی قرآن پاک کو حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے*
*یہ حافظ قرآن ہمارے ہردلعزیز دوست ، گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ کے انتہائی فعال رکن جناب علاءالدین انصاری صاحب کے فرزند ارجمند ہیں*
*اس پُرمسرت موقع پر حافظ محمد حسنین ان کے والدین اور بالخصوص حافظ رفیع الدین صاحب کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں*
*اور اللہ تبارک تعالیٰ کے دربار میں التجاء کرتے ہیں کہ*
*اللہ پاک حافظ محمد حسنین اور ان کے والدین کو اجرِ عظیم عطافرمائے*
*قرآنِ پاک کے احکامات کے مطابق پوری زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے*
*حشر کے دن نور کا تاج عطا فرمائے*
*حافظ محمد حسنین ان کے والدین اور استادِ محترم کو بہترین اجر عطا فرمائے*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
*الحمد للہ! انتہائی مسرت و شادمانی کے ساتھ عرض ہے کہ حضرت مولانا ایوب قاسمی صاحب کے زیر سرپرستی میں امسال مدرسہ زینب (شاخ مدرسہ تجوید القرآن) میں*
*13 خوش نصیب طلباء عزیز تکمیلِ حفظ قرآن کریم اور*
*22 خوش نصیب طلباء عزیز*
*تکمیلِ ناظرہ قرآن کریم بالتجوید کی سعادت حاصل کریں گے*
*اسی مناسبت سے بحیثیت مقرر*
*حضرت مولانا مفتی محمد حسنین محفوظ نعمانی صاحب (قاضی شہر مالیگاؤں) تشریف لائیں گے*
*نوٹ؛ مستورات کے لئے مسجد کے اوپر پردے کا معقول نظم رہے گا لہٰذا مع دوست احباب سے شرکت کی گزارش ہے*
*نیک خواہشات کے ساتھ*
*گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں*
*ایم آئی سی بلڈ ڈونر گروپ مالیگاؤں*
*قلعہ تیراک گروپ قلعہ مالیگاؤں*
*عضباء ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی رونق آباد*
*گولڈن ٹراویلس گروپ نزد بالے سیٹھ کمپاونڈ*
*خالد سرحدی گروپ پوار واڑی*
*ادارہ ستارہ ہند گولڈن نگر مالیگاؤں*
*امان فاؤنڈیشن رمضان پورہ*
*عضباء ٹراویلس گروپ چھوٹی مالیگاؤں اسکول*