مالیگاؤں ( پریس ریلیز) شہر عزیز کی ادبی فضا میں بزم انشاد کے کامیاب اور معیاری مشاعرہ کے بعد پرواز فاؤنڈیشن کی جانب سے "پرواز ادب" کے عنوان سے 10 فروری 2024 کو اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے سامنے اسکس ہال میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا انعقاد ہوگا۔ اس مشاعرہ میں بین لاقوامی شہرت یافتہ شاعر زبیر علی تابش ، دہلی سے علماء ہاشمی، ڈاکٹر قمر سرور، آدرش دوبے ، امت جھا، سعدیہ اقرا ، ونت شنکر ،مائل پالدوی کے علاوہ مقامی منتخب شعراء کرام بھی اپنے کلام سے محظوظ فرمائیں گے۔ اس مشاعرہ کی نظامت معروف ناظم عمران راشد فرمائیں ۔ مشاعرہ رات میں ٹھیک 9 بجے شروع کردیا جائے گا۔ ادب نواز حضرات سے شرکت کی گزارش ۔
پرواز ادب کے عنوان سے کل ہند مشاعرہ
فروری 08, 2024